Artist Health Insurance Card

Artist Health Insurance Card


Artist Health insurance card is an important initiative of Information & Culture Department, Government of Punjab, in order to provide health insurance facilities to the artists and their families in Punjab. The insurance card will be provided to Artist belonging to different categories including Film, Television, Radio, Theatre, Music, Dance, Painting and Calligraphy. Health Insurance card is a step towards the improvement and making the lives of artists easier. About 6000 families can avail the facility of health insurance and a sum of Rs.4,00,000/- as health cover can be entertained by a family.

آرٹسٹ ہیلتھ انشورنس کارڈ



آرٹسٹ ہیلتھ انشورس کارڈ پنجاب کے فنکاروں کو صحت کے شعبہ میں بیمہ سہولیات فراہم کرنے حکومت پنجاب،وزارت اطلاعات و ثقافت کا ایک اہم اور مفید قدم ہے۔ ذیرگفتگوبیمہ کارڈ برائے صحت فنکاراں مختلف شعبہ ہائے زندگی مثًلا فلم، ٹیلی وژن، ریڈیو، تھیٹر، موسیقی،رقص، شاعری، نقاشی، خطاطی وغیرہ سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کو صحت کے شعبے میں سہولیات فراہم کرنے کے لیے درخواست دہندہ کو جاری کیا جاے گا۔ بیمہ کارڈ فنکاروں کی زندگیوں کو آسان اور خوبصورت بنائے گا اور یہ سہولت 6000 فنکاروں اور ان کے اھل خانہ کو فراہم کی جائے گی۔مزید برآں حکومت پنجاب نے اس منصوبہ کی پایہ تکمیل کے لیے فی فنکار 400000 روپے سالانہ تک کی رقم مختص کر رکھی ہے

ضروری ہدایت : درخواست فارم کے ہمراہ اپنے شعبہ سے متعلقہ سوالنامہ پر کر کے لف کرنا لازم ہے ۔


  • Download Artist Form

 Download Form

  • Questionnaire for Actor, Director, Story Writer

 Download Form

  • Questionnaire for Painter, Calligrapher, Sculpture

 Download Form

  • Questionnaire for Singers, Music Director, Musicians

 Download Form

  • Questionnaire for Technicians

 Download Form

آرٹسٹ فارم یہاں سے حاصل کریں o

 Download Form

سوالنامہ برائے ایکٹر، ڈائریکڑ ،کہانی نویس o

 Download Form

سوالنامہ برائے پینٹر ،خطاط، مجسمہ ساز o

 Download Form

سوالنامہ برائے گلوکار ، موسیقار ، سازندے o

 Download Form

سوالنامہ برائے معاون کار o

 Download Form